"وجے نگر سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Krishna_temple_at_Hampi.jpg|بائیں|تصغیر|250x250پکسل| وجیان نگر سلطنت کی تعمیر کردہ ایک عمارت۔]]
'''وجے نگر سلطنت''' نگر سنسکرت کا لفظ ہے جس کے معنی نگر قدیم بستی کا نام ہے
(1336 - 1646) قرون وسطی کے جنوبی ہندوستان کی سلطنت تھی۔ اس کے بادشاہوں نے 310 سال حکومت کی۔ اس کا باضابطہ نام کرناٹک سلطنت تھا۔ ریاست کو 1565 میں شکست ہوئی اور دار الحکومت وجے نگر کو جلایا گیا۔ اس کے بعد ، یہ مزید 80 سال تک جاری رہی۔ اس کی بنیاد دو بھائیوں نے رکھی تھی جن کے نام [[ہریہر رائے اول|ہری ہر]] اور بوکا تھے۔ اس کی مخالف مسلم بہمنی بادشاہی تھی۔