"آیا صوفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏آیا صوفیہ: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏آیا صوفیہ مسجد: اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 61:
 
=== آیا صوفیہ مسجد ===
[[قسطنطنیہ]] چونکہ سلطان کی طرف سے صلح کی پیشکش کے بعد بزور شمشیر فتح ہوا تھا، اس لیے مسلمان ان کلیساؤں کو باقی رکھنے کے پابند اور مشروط نہ تھے، اور اس بڑے چرچ کے ساتھ جو توہمات اور باطل عقیدے وابستہ تھے انھیں بھی ختم کرنا تھا۔ اسعلاوہ لیےازیں سب اہم وجہ یہ ہے آیا صوفیہ چرچ صرف مذہبی رسومات کی عبادتگاہ نہیں بلکہ وہ ایک سیاسی اور عسکری مرکز بھی تھا، مسیحی جنگوں کے منصوبہ جات وہیں تشکیل پاتے تھے اور وہاں سے پوپوں کے ذریعہ مسیحی حکمرانوں اور بادشاہوں کو متحد کیا جاتا تھا۔ انھیں سب وجوہات کی بنا پر سلطان [[محمد فاتح]] نے اس چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنے کا ارادہ کیا، چنانچہ اسے مال کے ذریعہ خریدا گیا، اس میں موجود رسموں اور تصاویر کو مٹا دیا گیا یا چھپا دیا گیا اور محراب قبلہ رخ کر دی گئی، سلطان نے اس کے میناروں میں بھی اضافہ کر دیا تھا۔ اس کے بعد یہ مسجد "جامع آیا صوفیہ" کے نام سے مشہور ہو گئی اور [[سلطنت عثمانیہ]] کے خاتمہ تک تقریباً پانچ سو سال تک پنجوقتہ نماز ہوتی رہی۔<ref>[[وثيقة شراء ايا صوفيا۔|http://www.islamdevleti.org/content/view/20218/102#۔UWs4r3wuiSO]] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20130406113847/http://www.islamdevleti.org/content/view/20218/102/ |date=6 أبريل 2013}}</ref><ref>الوثيقة موجود في دائرة المديرية العامة للسجل العقاري في أنقرة، وهناك نسخة أخرى منها في متحف الآثار التركية الإسلامية في إسطنبول تحمل رقم تصنفي: 2182.</ref>
 
== جگہ کو خرید کر مسجد بنانا ==