"ضیاء الحسن ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 مہینے پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
'''سید ضیاء الحسن ندوی''' بن سید آل حسن موضع پرشدے پور، تحصیل سلون، رائے بریلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر میں حاصل کی، پھر دار العلوم ندوۃ العلماء سے 1958ء میں عالمیت اور 1960ء میں فضیلت کرنے کے بعد لکھنؤ یونیورسٹی سے فاضل ادب، بی اے، ایم اے اور دبیر کامل کیا۔ ایم اے میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے پر طلائی تمغا بھی حاصل کیا۔<ref>محسن عثمانی ندوی (مرتب): پروفیسر سید ضیاء الحسن ندوی، رابطہ ادب اسلامی، لکھنؤ، 2012ء، صفحہ 174-175</ref>
 
== تدریس ==
== تدریس ==<ref>محسن عثمانی ندوی (مرتب): پروفیسر سید ضیاء الحسن ندوی، رابطہ ادب اسلامی، لکھنؤ، 2012ء، صفحہ 174-175۔</ref>
*لکھنؤ یونیورسٹی میں 1968ء تا 1971ء عارضی لکچرار رہے،
*پھر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ عربی میں تدریس سے منسلک ہوئے، جہاں انہوں نے 1972ء سے 1980ء تک خدمات انجام دیں۔
*اور 1988ء تا وفات بحیثیت پروفیسر تدریسی فرائض انجام دیتے رہے۔
*1990ء تا 1993ء اور 1996ء تا 1999ء شعبہ عربی کے صدر رہے،
*نیز جامعہ کی فیکلٹی آف ہیومنٹیز اینڈ لینگویجز کے 2000ء تا وفات ڈین بھی رہے۔<ref>محسن عثمانی ندوی (مرتب): پروفیسر سید ضیاء الحسن ندوی، رابطہ ادب اسلامی، لکھنؤ، 2012ء، صفحہ 174-175۔</ref>
 
== مختلف اداروں کی رکنیت ==