"محمد آصف محسنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 4:
آیت اللہ العظمی '''محمد آصف محسنی''' (26 اپریل 1935ء – 5 اگست 2019ء ) [[افغانستان]] میں [[اہل تشیع|شیعہ]] [[اہل تشیع|اثناء عشری]] مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔<ref>{{cite news|title=آیت‌الله آصف محسنی، روحانی پرنفوذ شیعه افغان درگذشت|url=http://www.bbc.com/persian/afghanistan-49236408|date=2019-08-05|access-date=2019-08-05|language=fa}}</ref> وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی [[فارسی زبان|فارسی]] ، [[عربی زبان|عربی]] ، [[پشتو زبان|پشتو]] اور [[اردو]] زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ وہ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی تھے۔ <ref name=Guardian2>{{cite news|last=Arbabzadah|first=Nushin|title=Afghanistan's turbulent cleric|date=18 April 2009|work=The Guardian|accessdate=18 August 2017|url=https://www.theguardian.com/commentisfree/2009/apr/18/afghanistan-shia-law-women}}</ref>
== ابتدائی حالات زندگی ==
محمدآصف محسنی 26 اپریل 1935ء کو افغانستان کے شہر قندھار میں فارسی گو عالم دین محمد میرزا محسنی کے گھر پیدا ہوئے۔ہوئے۔ان کا گھرانہ قندھار کے اہل تشیع میں سے تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم قندھار سے ہی حاصل کی۔
 
== تصانیف ==