"برسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''برسی''' کسی واقعہ کے بعد ایک برس یعنی ایک سال بیت جانا۔ کسی کی [[وفات]] کا ایک سال ختم ہو جائے تو پہلے سال کے بعد پہلی برسی منائی جاتی ہے اور پھر ہر سال گزرنے پر بھی برسی منائی جاتی ہے۔
== مختلف مذاہب میں رسومات ==
=== اسلام ===
اکثر اہل اسلام کی جانب سے اپنے مرنے والے کی یاد میں اور اس کے ایصال ثواب کے لیے منائی جانے والی رسومات مندرجہ ذیل ہیں۔
* [[ختم]] دفنانے والے دن
سطر 9 ⟵ 10:
* [[دیسہ]] موت کے دسویں دن
* [[چہلم]] موت کے چالیسویں دن
* برسی موت کا پہلا سال ختم ہونے پر پہلی برسی اور ہر سال کے بعد برسی منائی جاتی ہے۔
 
=== ہندومت ===
 
=== مسیحیت ===
 
== حوالہ جات ==