"لپ اسٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ہونٹ
سطر 1:
[[فائل:Sexy Mouth transparent.png|تصغیر|ایک تصویر جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ لپ اسٹک کی مدد سے کسی خاتون کے ہونٹ کس طرح نمایاں اور زیادہ دیدہ زیب بن سکتے ہیں۔]]
'''لپ اسٹک''' اپنی موجودہ شکل میں {{دیگر نام|انگریزی=Lipstick}} سن [[1883ء]] میں پہلی مرتبہ [[ہالینڈ]] کے شہر [[ایمسٹرڈیم]] میں ہونے والی ایک عالمی نمائش میں متعارف کروایا گیا تھا۔ ایمسٹرڈم کی نمائش کے چند ماہ بعد لِپ اسٹک کی تجارتی بنیاد پر دریافت میں [[پیرس]] کے خوشبو ساز ادارے کے دو ماہرینِ کاسمیٹک شامل تھے۔ سن [[1884ء]] میں یورپی ملک [[فرانس]] کے دارالحکومت پیرس میں پہلی مرتبہ لِپ اسٹک کو میک اپ کے ایک اہم جزو کے طور پر تجارتی انداز میں متعارف کروایا گیا تھا۔ شروع میں اس کو مشکوک نظروں سے دیکھا گیا اور اس کا استعمال صرف [[تھیٹر]] کی اداکارائیں، رقاصائیں اور جسم فروش خواتین کرتی تھیں۔ مگر رفتہ رفتہ یہ دنیا بھر کے ممالک میں رائج ہو گیا اور جدید دور میں کئی عزت دار خواتین، یہاں تک کہ مستورات اپنے [[ہونٹ]]وں پر لپ اسٹک ضرور چڑھاتی ہیں۔<ref>[https://www.dw.com/ur/%D9%84%D9%BEلپ-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%DA%A9اسٹک-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AAمحبت-%DA%A9%DB%92کے-%D9%82%D9%84%D9%85قلم-%DA%A9%DB%92کے-136-%D8%A8%D8%B1%D8%B3برس-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84مکمل/a-50534998 لپ اسٹک: ’محبت کے قلم‘ کے 136 برس مکمل]
</ref>
 
سطر 7:
 
== لپ اسٹک کا دن ==
ہر سال 29 جولائی کو لپ اسٹک کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔<ref>[http://urdu.alarabiya.net/ur/editor-selection/2016/07/30/-%D9%84%D9%BEلپ-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%DA%A9اسٹک-%DA%A9%DB%92کے-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92بارے-%D9%85%DB%8C%DA%BAمیں-%D9%88%DB%81وہ-%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AAمعلومات-%D8%AC%D9%88جو-%D8%A2%D9%BEآپ-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BAنہیں-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%92جانتے-۔html لپ اسٹک کے بارے میں وہ معلومات جو آپ نہیں جانتے !]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 17:
[[زمرہ:سنگھار کی تاریخ]]
[[زمرہ:سنگھار کے سامان]]
[[زمرہ:ہونٹ]]