"بھارت میں پناہ گزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[بھارت]] نے اپنی [[تاریخ ہند|تاریخ]] میں متعدد مرتبہ اس سرزمین پر پناہ لینے والے افراد کا سیل رواں دیکھا ہے جنہوں نے جنگ یا دیگر قدرتی آفات سے پریشان ہوکر بھارت کا رخ کیا اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ سنہ 1951ء کے پناہ گزین کنونشن پر دستخط کرنے سے قبل ہی [[حکومت ہند]] نے [[تبتی قوم|تبت]] اور [[سری لنکا]] کے مہاجروں کو تسلیم کر لیا تھا۔ نیز تبتی مہاجروں کے لیے مفت تعلیم اور کچھ شناخت ناموں کے بندوبست بھی کیےو1وکیے، اور سنہ 1980ء کی دہائی سے 2000ء کی دہائی تک سری لنکا سے آنے والے افراد کے لیے بھارت کے دو جنوبی صوبوں میں واقع حکومت کے زیر انتظام کیمپوں میں مقامی نظام تعلیم اور سکونتی سہولتیں مہیا کی گئیں۔و2و علاوہ ازیں سنہ 2019ء میں حکومت ہند نے [[افغانستان]]، [[بنگلہ دیش]] اور [[پاکستان]] سے آنے والے غیر قانونی غیر مسلم مہاجروں کے لیے حصول شہریت کی شرط کو بارہ سال سے گھٹا کر چھ سال کر دیا ہے۔و3و
 
== ایرانی پناہ گزین ==