"ترکی لیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 31:
== تاریخ ==
=== عثمانی لیرہ (1844–1923) ===
ترکی لیرہ ، مشرق وسطیوُسطٰی وراور یوورپ کی [[متعلقہ کرنسیاں|متعلقہ کرنسیوں]] کا تعلق [[لبرا]] نامی [[قدیم روم]] کی وزن کی اکائی ہے جسے چاندی [[ٹروئے پاؤنڈ]] بھی کہتے تھے۔رومانسیتھے۔ رومانسی لبرا کو بطور کرنسی پورے یورپ اور شمال کے علاقوں میں اپنایا گیا جہاں اس کا استعمال عہد وسطی تک رہا۔ ترکی لیرہ، فرانسیسی لیورے (1974ء تک)، اطالوہ لیرہ (2002ء تک) اور برطانوی پاؤنڈ قدیم کرنسی کی نئی شکلیں ہیں۔
[[عثمانی لیرہ]] کو 1844ء میں بنیادی اگائیاکائی کی حیثیت سے متعارف کروایا گیا تھا اور قروص اس اکائی کا 1⁄100واں حصہ ہوتا تھا۔ عثمانی لیرہ 1927ء تک زیر استعمال رہا۔ <ref>{{cite web|url=http://www.tcmb.gov.tr/yeni/egm/ing/b001000e.html|title=History of Paper Money|publisher=Central Bank of the Republic of Turkey|date=|accessdate=8 فروری 2013|deadurl=yes|archiveurl=https://web.archive.org/web/20130929031630/http://www.tcmb.gov.tr/yeni/egm/ing/b001000e.html|archivedate=29 ستمبر 2013|df=dmy-all}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}