"موسم گرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا ازالہ ،  10 سال پہلے
م
91.220.205.198 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ WikitanvirBot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (91.220.205.198 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ WikitanvirBot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔)
'''موسم گرما''' (Summer) منطقہ معتدلہ کے چار موسموں میں سے ایک ہے۔ اس میں [[دن]] بڑے ہوتے ہیں اور راتیں چھوٹی۔ درجہ حرارت زیادہ ہوتا ہے۔ [[سال]] کا سب سے بڑا [[دن]] 21 [[جون]] کو اس موسم میں [[ہوتا ہے]]۔ہے۔ جب شمالی نصف کرے میں موسم گرما ہوتا ہے تو جنوبی نصف کرے میں [[سردیاں]]۔ گرمیوں کا موسم تب ہوتا ہے جب [[سورج]] کی شعائیں سیدھی پڑتی ہیں۔
 
[[پاکستان]] میں گرمیوں کا آغاز [[اپریل]] سے ہو جاتا ہے۔ [[جون]] [[جولائی]] سخت گرم مہینے ہوتے ہیں۔ 15 [[جولائی]] کو ساون کی پہلی تاریخ کو جب [[مون سون]] [[پاکستان]] پہنچتا ہے تو موسم کم گرم ہو جاتا ہے۔ یہاں [[یہ]] موسم [[ستمبر]] تک رہتا ہے۔
 
گرمیوں میں پھلوں کی بے شمار قسمیں بازار میں آتی ہیں۔
6,471

ترامیم