"سیالکوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 33:
 
== تاریخ ==
سیالکوٹ,,, جسے سب سے پہلے راجہ سل عرف سلوان نے آباد کیا اور اس کا نام سل کوٹ رکھا. راجہ سل کشتری تھا. جس کی سلطنت کشمیر تک پھیلی تھی. اس کی ایک لاڈلی بیٹی کاشتی بھی تھی جس کے لئے اس نے خصوصی طور پر ایک تالاب بھی بنوایا تھا جہاں آج کل جناح ہال ہے.. اس کے یہاں پر نئے حملہ وار ہوے جو ہن کہلواتے تھے ان کا مشہور راجہ سالباہن تھا جس کے دو بیٹے تھے پورن اور رسالو....پورن کی ماں کا نام اچھراں تھا جب کے رسالے کی ماں لوناں تھی. جنوبی ایشیا کے چند امیر ترین شہروں میں سے ایک سیالکوٹ، صوبہ پنجاب کے شمال مشرقی کونے میں واقع ایک گنجان آباد ضلع ہے جس کے مشرق میں ضلع نارووال، مغرب میں ضلع گجرات اور گوجرانوالہ، جنوب میں ضلع گوجرانوالہ اور ضلع شیخوپورہ جب کہ شمال میں مقبوضہ جموں کشمیر واقع ہے۔
 
”ورکنگ باؤنڈری” اسے مقبوضہ کشمیر کے ضلع جموں سے الگ کرتی ہے۔ 3016مربع کلومیٹر پر محیط ضلع سیالکوٹ ”رچنا دوآب” کا ایک اہم اور زرخیز علاقہ ہے۔ کشمیر ہلز کی آغوش میں آباد اس ضلع کو ایک جانب سے ”نالہ ڈیک” اور دوسری جانب ”دریائے چناب” نے گھیر رکھا ہے۔ ضلع سیالکوٹ کی کُل آبادی 3893?672 نفوس پر مشتمل ہے اور اس میں 7 ٹاؤنز اور2،348 دیہات شامل ہیں۔