"جموں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
<small> کشمیر کے لیے دیکھیے [[کشمیر (ضد ابہام)]] </small> [[فائل:GrandView.jpg|تصغیر|جموں شہر کا ایک دلکش نظارہ]]جموں [[ہندوستان]] کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر پر مشتمل تین علاقوں میں سے ایک ہے۔ شمال میں جموں کی سرحدیں [[کشمیر]]، مشرق میں [[لداخ]]، جنوب میں [[ہماچل پردیش]] اور مغرب میں [[آزاد کشمیر]] سے ملتی ہیں۔۔ جموں ریاست جموں و کشمیر کا واحد ہندو اکثریتی علاقہ ہے جہاں ہندو کل آبادی کا 6660 فیصد ہیں۔ جموں کی 2430 فیصد آبادی مسلمان اور 4 فیصد سکھ مذہب سے تعلق رکھتی ہے۔
{{متضاد بین الویکی}}