"وولٹیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
'''برقی جُہد''' (electric potential) ، '''برقی جُہدی فرق''' (Electric Potential Difference) یا '''وولٹیج''' (voltage) کو صرف '''جُہدی فرق''' (potential difference) ( مخفف P.D) بھی کہتے ہیں اور اسے ترچھے ''V'' سے ظاہر کرتے ہیں۔ اسے [[وولٹ]] بھی کہتے ہیں۔ یہ وہ دباؤ ہوتا ہے جس کی وجہ سے بجلی رواں ہوتی ہے یا آسان الفاظ میں یہ وہ دھکا ہوتا ہے جو [[برقیہ|الیکٹرون]] کو بہنے پر مجبور کرتا ہے۔ ماضی میں اس کے لیے '''برقی دباؤ''' (electric pressure) اور ٹینشن Tension کی اصطلاح استعمال کی جا چکی ہیں۔ ٹینشن کا لفظ آج بھی کبھی کبھی استعمال ہوتا ہے جیسے ہائہائی ٹینشن وائرز۔ <br/>
[[فائل:High Voltage Warning.svg|دائیںبائیں|تصغیر|زیادہ وولٹیج سے جھٹکہ لگنے کے خطرے کی نشاندھینشاندہی کرنے کی بین الا قوامی علامت]]
جس طرح فاصلہ ہمیشہ دو جگہوں کے درمیان ہوتا ہے اسی طرح وولٹیج بھی ہمیشہ دو جگہوں کے درمیان ہوتی ہے مثلاً دو تاروں کے درمیان یا ایک تار اور زمین کے درمیان یا بادل اور زمین کے درمیان۔ صرف ایک تار کی وولٹیج میں یہ فرض کر لیا جاتا ہے کہ دوسری جگہ زمین ہے۔<br>
 
وولٹیج کو وولٹ میں ناپتے ہیں اور وولٹ کو کھڑے V سے ظاہر کرتے ہیں۔
[[فائل:Digital Multimeter Aka.jpg|تصغیر|وولٹیج ایک ملٹی میٹر کی مدد سے ناپی جا سکتی ہے.]]
سطر 24:
* [[اسکن ایفکٹ]]
* [[وولٹیج بڑھانا]]
* [[وائر گیج]]
 
[[زمرہ:برقناطیسیت]]