"بھارہ کہو" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,367 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
اضافہ مواد
م (خودکار:تبدیلی ربط V3.4)
(اضافہ مواد)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
|footnotes=
}}
'''بھارہ کہو ''' {{دیگر نام|انگریزی= Bhara Kahu}} [[پاکستان]] کا ایک [[پاکستان کی یونین کونسلیں]] جو [[اسلام آباد]] میں واقع ہے۔ اس میں نئی آبادی، محلہ النور،محلہ ملکاں،ڈھوک سیداں،نین سکھ،بھیرہ سیداں،محلہ غوثیہ،مدینہ ٹاؤن،ڈھوک جیلانی اور محلہ ملک آباد شامل ہیں<ref>https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/</ref>
 
 
تاریخ اور نام کی وجہ تسمیہ کے بارے میں جاننے والوں میں سب سے بڑا نام راجہ انور بیگ مرحوم  آف بڑھوا کا ہے۔
 
ایک ملاقات  میں انہوں نے  نام کے بارے میں یہ بتایا کے اس جگہ سے جب انگریزوں نے  سڑک گزاری جو مری اور کشمیر تک بنائی گی اور فوجیوں کا کیمپ بھی قائم ہوا تو اس جگہ نام پڑاو  رکھا گیا ۔ جیسے سفر کے درمیان عارضی قیام کو پڑاو کہتے ہیں ۔ اس سے  پہلے یہ کوٹ ہتھیال ہی تھا ہتھیال گھکڑوں کی گوت ہے ۔ اب بھی بھارکہو محکمہ مال کے کاغذات میں  روڈ سے اوپر والا حصہ کوٹ ہتھیال شمالی اور  روڈ سے نیچے والا حصہ کوٹ ہتھیال جنوبی کہلاتا ہے ۔ راجہ انور بیگ مرحوم  نے جو معلومات مجھے دیں ان کا بھی ذکر ہو جائے ۔ انگریزوں کے دور میں فاصلے کو ناپننے کیلئے  کلو میڑ کی بجائے میل یا کوہ کا نام استعمال ہوتا تھا ۔ راولپنڈی سے اس جگہ کا فاصلہ 12 کوہ تھا جس کی وجہ سے  یہ بارہ کوہ کہلایا ۔
 
اس میں نئی آبادی، محلہ النور،محلہ ملکاں،ڈھوک سیداں،نین سکھ،بھیرہ سیداں،محلہ غوثیہ،مدینہ ٹاؤن،ڈھوک جیلانی اور محلہ ملک آباد شامل ہیں<ref>https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستان]]