"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Ganse (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Dr. Hamza Ebrahim کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 15:
آپ کے مزار پر آنے والے زائرین میں ہر مذہب کے افراد شامل ہوتے ہیں<ref name = "ڈان نیوز">
[https://www.dawn.com/news/1145799 دیگر مذاہب کی عقیدت۔ ڈان نیوز]</ref>۔ زائرین کا کہنا ہے کہ انہیں یہاں آکر دل کو تقویت ملتی ہے اور مرادیں پوری ہوتی ہیں۔
 
== درگاہ ==
عبد اللہ شاہ غازی کا مزار کلفٹن، کراچی میں ایک پہاڑی کی چوٹی پر واقع ہے، جہاں روزانہ بڑی تعداد میں لوگ آ کر فاتحہ خوانی اور اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔ مزار کی تعمیر 1950 کی دہائی میں، درگاہ کے اس وقت کے سجادہ نشین اور سیہون شریف کے قلندری سلسلے کے مشہور صوفی بزرگ، مرشد نادر علی شاہ نے سر انجام دی تھی۔ مزار کے ساتھ جامع مسجد، لنگر خانہ، قوالی ہال اور مہمان خانہ بھی اسی دور میں تعمیر کیا گیا۔
 
== مزید دیکھیے ==