"ویکیپیڈیا:تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''کنس''' متھرا کے [[راجہ اگرسین]] کا بیٹا تھا۔متھرا شمالی
'''کنس''' متھرا کے [[راجہ اگرسین]] کا بیٹا تھا۔ یہ بڑا طاقتور سورما اور جنگجو سالار تھا۔ پرانوں کے مطابق کہا جاتا ہے کہ کنس [[مافوق الفطرت]] کال نیمی کی شکل اختیار کرکے پیدا ہوا۔ اس کی [[شادی]] [[گدھ]] کے بڑے راجا [[جراسندھ]] کی لڑکی سے ہوئی تھی۔ یہ اپنے باپ کو قید میں ڈال کر خود [[راجا]] بن گیا اور رعایا پر ظلم و ستم ڈھانے شروع کیے۔ اس نے اپنی بہن [[دیوکی]] کی شادی [[واسدیو]] سے کی تھی۔ شادی کی خوشی منائی جا رہی تھی۔ کنس خود شادی کا رتھ چلا رہا تھا اسی وقت ایک آسمانی آواز آئی کہ دیوکی کا آٹھواں لڑکا کنس کا قاتل ہوگا۔ اس آواز کو سنتے ہی کنس نے اسی وقت دیوکی کے قتل کی تیاری کرلی۔ واسدیو نے کنس کو سمجھایا کہ آپ تو بڑے سورما ہیں لیکن یہ ایک [[عورت]] ہے دوسرے آپ کی بہن ہے اور تیسرے یہ شادی کا موقع ہے۔ ایسی حالت میں آپ اس کو کس طرح قتل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کو اپنی بہن کے بچوں سے خوف پیدا ہو گیا ہے تو میں وعدہ کرتا ہوں کہ بچہ پیدا ہوتے ہی آپ کی نذر کروں گا۔ کنس کو یقین تھا کہ واسدیو کبھی جھوٹ نہیں کہتے اس لیے اس وقت وہ بہن کے قتل سے باز آیا۔ ایک ایک کرکے اس نے اپنی بہن کے چھ بچے مار ڈالے اور بالآخر واسدیو نے ایک نوزائیدہ بچی بھی اس کو دے دی۔ کنس نے اس کو بھی مارنا چاہا لیکن وہ ہاتھ سے پھسل کر [[آسمان]] کی طرف چلی گئی۔ اس نے کہا کہ تجھے مارنے والا برج میں پیدا ہو گیا ہے۔ کنس نے [[کرشن]] کے قتل کے لیے کئی ایک لوگوں کو [[برج]] میں روانہ کیا لیکن وہ سب مارے گئے اور بالآخر کنس بھی [[سری کرشن]] کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتارا گیا۔
ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اترپردیش کاایک
'''کنس'''مشہور متھرامذہبی کےشہر [[راجہ اگرسین]] کا بیٹا تھا۔ہے۔ یہ بڑا طاقتور سورما اور جنگجو سالار تھا۔ پرانوں کے مطابق کہا جاتا ہے کہ کنس [[مافوق الفطرت]] کال نیمی کی شکل اختیار کرکے پیدا ہوا۔ اس کی [[شادی]] [[گدھ]] کے بڑے راجا [[جراسندھ]] کی لڑکی سے ہوئی تھی۔ یہ اپنے باپ کو قید میں ڈال کر خود [[راجا]] بن گیا اور رعایا پر ظلم و ستم ڈھانے شروع کیے۔ اس نے اپنی بہن [[دیوکی]] کی شادی [[واسدیو]] سے کی تھی۔ شادی کی خوشی منائی جا رہی تھی۔ کنس خود شادی کا رتھ چلا رہا تھا اسی وقت ایک آسمانی آواز آئی کہ دیوکی کا آٹھواں لڑکا کنس کا قاتل ہوگا۔ اس آواز کو سنتے ہی کنس نے اسی وقت دیوکی کے قتل کی تیاری کرلی۔ واسدیو نے کنس کو سمجھایا کہ آپ تو بڑے سورما ہیں لیکن یہ ایک [[عورت]] ہے دوسرے آپ کی بہن ہے اور تیسرے یہ شادی کا موقع ہے۔ ایسی حالت میں آپ اس کو کس طرح قتل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کو اپنی بہن کے بچوں سے خوف پیدا ہو گیا ہے تو میں وعدہ کرتا ہوں کہ بچہ پیدا ہوتے ہی آپ کی نذر کروں گا۔ کنس کو یقین تھا کہ واسدیو کبھی جھوٹ نہیں کہتے اس لیے اس وقت وہ بہن کے قتل سے باز آیا۔ ایک ایک کرکے اس نے اپنی بہن کے چھ بچے مار ڈالے اور بالآخر واسدیو نے ایک نوزائیدہ بچی بھی اس کو دے دی۔ کنس نے اس کو بھی مارنا چاہا لیکن وہ ہاتھ سے پھسل کر [[آسمان]] کی طرف چلی گئی۔ اس نے کہا کہ تجھے مارنے والا برج میں پیدا ہو گیا ہے۔ کنس نے [[کرشن]] کے قتل کے لیے کئی ایک لوگوں کو [[برج]] میں روانہ کیا لیکن وہ سب مارے گئے اور بالآخر کنس بھی [[سری کرشن]] کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتارا گیا۔
[[زمرہ:موسیقی اعزازات]]
[[زمرہ:فنکاران]]
 
==حوالہ جات==