"زمخشری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← فقہا، \1 رہے؛ تزئینی تبدیلیاں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4:
|فقہ=[[حنفی]]
}}
علامہ ابوالقاسم محمود بن عمر بن محمد خوارَزمی زَمَخْشَری معتزلی ممتاز عالم، مفسر جو [[تفسیر کشاف]] کے مولف ہیں۔جار اللہ زمحشری (538-467 ھ) ایک معتزلی عالم تهے۔ معتزلہ سے عام مسلمانوں کا اختلاف اتنا بڑها کہ وه اُن کی کتابوں کے دشمن بن گئے۔فرقۂ معتزلہ میں کثرت سے علماء تهے اور انهوں نے بہت بڑی تعداد میں کتابیں لکهیں مگر ان کی تمام کتابیں جلا دی گئیں۔ اس میں صرف ایک استثناء ہے اور وه زمخشری کا ہے۔ زمخشری اگرچہ معروف معتزلی تها۔ تاہم اس کی دو کتابیں المفصل (نحو) اور الکشاف ( تفسیر قرآن ) آج بهی موجود ہیں اور علمائے اہل سنت کے درمیان بدستور مقبول ہیں۔ اور علمی مرجع کے طور پر کام دیتی ہیں۔
== ولادت ==
|