"حسین بن علی العابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روابط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
روابط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 10:
ان کی والدہ: '''زینب بنت عبد اللہ المحض بن حسن مثنی بن حسن مجتبی بن علی بن ابی طالب ہیں۔
== سیاسی فعالیت ==
جناب حسین کی سیاسی زندگی کے بارے میں 169ھ سے پہلے کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ کچھ روایات کی رو سے [[کوفہ]] کے [[اہل تشیع]] نے ان کے قیام سے برسوں قبل ان کی [[بیعت]] کر لی تھی۔مزید یہ کہ انہوں نے [[مکہ]] و [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کے لوگوں کو بھی بیعت کی دعوت دی اور اپنے نمائندے [[خراسان]] و جَبَل (یا جمیل؟= گیلان ) روانہ کیے۔ان روایات کی صحت و سقم سے قطع نظر بیشر ایسے شواہد ہیں جو ان کے 169ھ میں قیام سے قبل جناب حسین کی سیاسی فعالیت پر دلالت کرتے ہیں جن میں سے ، ان کا عباسی مخالف خاندان سے ہونا ، مہدی عباسی کے دور میں ان کی سرگرمیوں کو خلافت مخالف جانتے ہوئے ان کا [[بغداد]] طلب کیے جانا، مدینہ میں ہادی عباسی اور اس کے عامل کا علویوں پر سختی کرنا، جناب حسین پر خلافت کا امیدوار ہونے کا الزام اور بالآخر جناب حسین کا قیام پر عمل کرنا اور اس دوران ان کے خطبات ان شواہد میں شامل ہیں۔ ایک روایت یہ بھی ہے کہ انہوں نے 169ھ سے ایک سال پہلے بھی قیام کیا تھا۔
 
== بغاوت اور جنگ فخ ==