"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Ganse (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Dr. Hamza Ebrahim کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
اضافہ مواد بمع حوالہ جات
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 13:
== کرامات ==
حضرت عبد للہ شاہ غازی کی سب سے بڑی کرامت سمندر کے قریب مزار کے نیچے میٹھے پانی کا چشمہ ہے جو آپ کی چلہ گاہ میں بھی موجود ہے۔ لوگ دور دور سے آتے ہیں اور یہ پانی پی کر شفا یاب ہوتے ہیں۔
آپ کے مزار پر آنے والے زائرین میں ہر مذہبعقیدے کے افراد شامل ہوتے ہیں<ref name = "ڈان نیوز">
[https://www.dawn.com/news/1145799 دیگر مذاہب کی عقیدت۔ ڈان نیوز]</ref>۔ زائرین کا کہنا ہے کہ انہیں یہاں آکر دل کو تقویت ملتی ہے اور مرادیں پوری ہوتی ہیں۔
 
== مزار ==
کراچی کے علاقے کلفٹن میں عبد اللہ شاہ غازی کا مزار تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔<ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.express.pk/story/1766100/464/?__cf_chl_jschl_tk__=a7d1c8357e175c6e83fd64123f549dd800beef13-1595384526-0-Ae82SO6STP8HVRs2x38ooBA22nQXdRTQEjgivrefRXHm0VW0VAwTIVwZmCVhVEMEG9aajSWpKYTTZVWF0gg4GypEOYLaOXKWgG59s8B-EWIUU4z0OucpxfCXxLmoqYu9hd1KM0c4A6nauOm9cIsmIpmn-GI84qZ2LrTqXqpXPkAkzyvJthk35wE6hQRTmOHjJukkPV4I1z_vbDzrkBNonx4Sa17i8MMGKETPCLpYWX5svwH8x5tspw1Fw73PPMAv-ocpJyx3HvmjlRBRDHYk-YPwIMVbLsSIHtoFQnus0deb|title=1290 سال پرانا مزار عبداللہ شاہ غازیؒ|date=4 اگست 2019|accessdate=|website=|publisher=ایکسپریس نیوز|last=مختار|first=احمد}}</ref> بیسویں صدی کے اوائل تک یہ مزار، ایک ریتیلے پہاڑی کے ٹیلے پر ایک چھوٹی سی جھونپڑی کی شکل میں واقع تھا۔ مزار کی تعمیر اور توسیع، مزار کے اس وقت کے متولی اور صوفی بزرگ مرشد نادر علی شاہ نے کی۔<ref name=":0" /><ref>{{Cite web|url=https://web.archive.org/web/20180726165948/https://www.ummat.net/2016/09/29/news.php?p=story4.gif|title=غازی بابا کے مزارکی تعمیر قلندری بزرگوں نے کی تھی"|date=|accessdate=|website=|publisher=ummat.net|last=|first=|archiveurl=|deadurl=}}</ref> مزار کی مشہور عمارت، اس کی سیڑھیاں، جامع مسجد، لنگر خانہ، قوالی ہال اور مہمان خانہ انہی کی نگرانی میں تعمیر کیے گئے۔<ref>{{Cite book|title=جام، جاموٹ ایں جامڑا|last=بروہی|first=علی احمد|publisher=سندھ سلامت کتاب گھر|year=1984|isbn=|location=کراچی|pages=77-80}}</ref> مزار کا سبز اور سفید دھاری دار گنبد کراچی کی شناخت بنا۔<ref name=":1">{{Cite web|url=https://www.humsub.com.pk/19763/mohammad-hanif-2/|title=فلک بوس عمارتیں اور عبد اللہ شاہ غازی کا مزار|date=21 اگست 2018|accessdate=|website=|publisher=ہم سب|last=حنیف|first=محمد}}</ref> یہ مزار ہر فرقے ، نسل اور معاشرے کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا۔ لنگر کا دو وقت مفت کھانا اور قوالی، مزار کی سرگرمیوں کا لازمی حصہ قرار پائیں۔ عرصہ دراز تک درگاہ کے انتظامات نادر علی شاہ کے زیر نگرانی چلتے رہے۔<ref name=":0" /><ref>{{Cite book|title=پاکستان ہینڈبک|last=شا|first=ایزوبل|publisher=مون پبلیکیشنز|year=1999|isbn=0918373565|location=|pages=59}}</ref> 1962 میں محکمہ اوقاف نے مزار کا انتظامی کنٹرول سنبھالا۔ سنہ 2011 میں، اس مزار کو ایک پاکستانی تعمیراتی کمپنی، بحریہ ٹاؤن کے حوالے کیا گیا، جس نے مزار کے بیرونی حصے کی از سر نو تعمیر کی۔<ref name=":0" /> اس پر کراچی کے رہائشیوں کی طرف سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔ <ref name=":1" />
 
== مزید دیکھیے ==