"ریئس صدیقی بہرائچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ربط
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اتر پردیش کے شعراء بجانب زمرہ:اتر پردیش کے شعرا)
(ربط)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
 
 
==ابتدائی حالات==
ریئس صدیقی کی ابتدائی [[تعلیم]] مدرسہ جامعہ غازیہ سیدالعلوم بڑی تکیہ [[بہرائچ]] سے شروع ہوئی جہاں آپ نے در جہ 5 تک کی تعلیم حاصل کی پھرشہر [[بہرائچ]] کے مشہور کالج آزاد انٹر کالج مین درجہ 6 میں داخلہ لیا اور انٹر تک کی تعلیم وہی حاصل کی پھر شہر کے مشہور ڈگری کالج کسان ڈگری کالج میں داخلہ لیا اور وہاں سے [[اردو]] میں ایم۔ اے کرکے اپنی تعلیم کو پورا کیا پھر محکمہ تعلیم اترپردیش میں استاد ہوگے اور درس تدریس میں لگ گئے اور ساتھ ہی ساتھ [[صحافت]] بھی کرنے لگے۔ آج آپ ضلع [[بہرائچ]] کے ترقیاتی حلقہ بلہا کے ایک اسکول میں صدر مدرس کا کام انجام دے رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ [[اردو ادب]] کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں۔
 
==ادبی سفر==