"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|}}
'''اسعد بن زرارہ''' یہ ابو امامہ انصاری اور اسعد الخیر سے مشہور ہیں<br>
صحابی۔ نام اسعد، کنیت ابوامامہ قبیلہ [[بنو خزرج]] کے خاندان نجار سے تھے۔ عقبہ اولیٰ میں دیگر افراد کے ساتھ مسلمان ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انھیں [[بنو نجار]] کا نقیب مقرر کیا تھا۔ حرہ بن بیاضیہ میں سب سے پہلے انھوں نے چالیس اشخاص کو اکھٹا کرکے جمعے کی نماز پڑھائی۔ مصعب بن عمیر جب مبلغ بن کر [[مدینہ منورہ|مدینہ]] گئے تو ان ہی کے ہاں ٹھہرے۔ جس جگہ [[مسجد نبوی]] تعمیر کی گئی، وہ زمین ان ہی کی ملکیت تھی۔ عمارت ابھی زیر تعمیر ہی تھی کہ ان کا انتقال ہو گیا۔ ہجرت کے بعد رسول اللہ نے سب پہلی نمازہ جنازہ انھی کی پڑھی۔
صحابی۔ نام اسعد، کنیت ابوامامہ قبیلہ [[بنو خزرج]] کے خاندان بنونجار سے تھے۔
 
== نسب ==
پورا نام اسعد بن زرارہ بن عدس بن عبیدبن ثعلبہ بن غنم بن مالک بن نجار ہے
== سیرت ==
صحابی۔ نام اسعد، کنیت ابوامامہ قبیلہ [[بنوبیعت خزرجعقبہ]] کے خاندان نجار سے تھے۔ عقبہ اولیٰ میں دیگردیگر5 افراد کے ساتھ مسلمان ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انھیں [[بنو نجار]] کا نقیب مقرر کیا تھا۔ حرہ بن بیاضیہ میں سب سے پہلے انھوں نے چالیس اشخاص کو اکھٹا کرکے جمعے کی نماز پڑھائی۔ [[مصعب بن عمیر]] جب مبلغ بن کر [[مدینہ منورہ|مدینہ]] گئے تو ان ہی کے ہاں ٹھہرے۔ جس جگہ [[مسجد نبوی]] تعمیر کی گئی، وہ زمین ان ہی کی ملکیت تھی۔ عمارت ابھی زیر تعمیر ہی تھی کہ ان کا انتقال ہو گیا۔ ہجرت کے بعد رسول اللہ نے سب پہلی نمازہ جنازہ انھی کی پڑھی۔
== وفات ==
ان کا انتقال شوال [[1ھ]] [[غزوہ بدر]] سے پہلے ہو گیا۔ ہجرت کے بعد رسول اللہ نے سب پہلی نمازہ جنازہ انھی کی پڑھائی [[جنت البقیع]] میں دفن ہوئے۔ <ref>: أسد الغابةمؤلف: أبو الحسن علي بن أبي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الأثير ناشر: دار الفكر - بيروت</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{صحابی}}