"منہاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
سورج بنسی راجپوتوں میں سب سے اعلیٰ نسل کے راجپوت ہیں جس کی ہندو بڑی حرمت کرتے ہیں۔
 
منہاس راجپوتوں کی ایک عظیم شاخ کا نام ہے۔ منہاس قوم کے جد امجد "منلمہن ھنس" کا زمانہ 400 بکرمی بمطابق 457 ء بتایا جاتا ہے گویا مدت کے لحاظ سے یہ راجپوتوں کی بے حد قدیم قوم ہے۔
 
منہاس قوم راجا جوگ راجرائے نامی راجے کی اولاد ہیں۔
 
جو راجا جامبو لوچن (بانی شہر جموں و کشمیر)کی 71 ویں پشت میں تھا۔ <ref>مختصر تاریخ جموں و کشمیر۔ مصنف: مولوی حشمت اللہ خاں لکھنوی</ref> جامبو لوچن نے جموں کا شہر اپنے نام کی نسبت سے آباد کیا.