"منہاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
سورج بنسی راجپوتوں میں سب سے اعلیٰ نسل کے راجپوت ہیں جس کی ہندو بڑی حرمت کرتے ہیں۔
 
منہاس راجپوتوں کی ایک عظیم شاخ کا نام ہے۔ منہاس قوم کے جد امجد "لمہن ہنس" کا زمانہ 400800 بکرمیقبل بمطابق 457 ءمسیح بتایا جاتا ہے گویا مدت کے لحاظ سے یہ راجپوتوں کی بے حد قدیم قوم ہے۔
 
منہاس قوم راجا جوگ رائے نامی راجے کی اولاد ہیں۔
سطر 15:
 
منہاس, جموال یہ راجپوت قبائل آپس میں بھائی بند ہیں اور ان کا نسبی تعلق رام چندر جی کے بیٹے " کُش" سے ہے۔