"فرض عین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صاحب ثروت پہ اور استطاعت پہ زکوٰۃ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
 
=== اسلام میں مشہور فرض کفایہ ===
سلام کا جواب دینا،
سلام کا جواب دینا، چھینک کا جواب دینا یعنی یَرحَمُکَ اللّٰہ کہنا، عیادت مریض جبکہ مرض شدید ہو، مسلمان میت کا غسل و کفن و نماز جنازہ و دفن وغیرہ، ہر شہر میں ایام جمعہ و عیدین میں قاضی مفتی و امیر(حاکم) و خطیب کا موجود ہونا، فرض عین علم سے زائد علومِ شرعیہ فقہ و اصول وغیرہ کا پڑھنا، تمام قران مجید کا حفظ کرنا، امر بالمعروف و نہی عن منکر کرنا، بادشاہ کے لیے طاقت اور عالم کے لیے زبان سے کرنا اور عوام کے لیے جبکہ فتنہ کا ڈر ہو دل سے منکرات کو برا جاننا فرض کفایہ ہے، اولاد کی تعلیم و تربیت و نکاح کرنا، کسی پیغام دینے والے کا پیغام پہچانا، طالب علموں کا خرچ و امداد، مومن بھوکا مر رہا ہو تو اس کو کھانا دینا اور خود توفیق نہ ہو تو لوگوں میں اعلان کرنا، جب کفار غلبہ کریں تو ان سے لڑنا فرضِ عین ہے اور جب کفار غلبہ نہ کریں تو ان سے جہاد کرنا فرض کفایہ ہے<ref>زبدۃ الفقہ،زوار حسین شاہ ،صفحہ 73 تا75، زوار پبلکیشنز کراچی</ref>
چھینک کا جواب دینا یعنی یَرحَمُکَ اللّٰہ کہنا،
عیادت مریض جبکہ مرض شدید ہو،
مسلمان میت کا غسل و کفن و نماز جنازہ و دفن وغیرہ،
ہر شہر میں ایام جمعہ و عیدین میں قاضی مفتی و امیر(حاکم) و خطیب کا موجود ہونا،
فرض عین علم سے زائد علومِ شرعیہ فقہ و اصول وغیرہ کا پڑھنا، تمام قران مجید کا حفظ کرنا،
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنا،
بادشاہ کے لیے طاقت اور عالم کے لیے زبان سے کرنا اور عوام کے لیے جبکہ فتنہ کا ڈر ہو دل سے منکرات کو برا جاننا فرض کفایہ ہے،
اولاد کی تعلیم و تربیت و نکاح کرنا، کسی پیغام دینے والے کا پیغام پہچانا،
طالب علموں کا خرچ و امداد، مومن بھوکا مر رہا ہو تو اس کو کھانا دینا اور خود توفیق نہ ہو تو لوگوں میں اسکی تلقین کرنا،
جب کفار غلبہ کریں تو ان سے لڑنا فرضِ عین ہے اور جب کفار غلبہ نہ کریں تو ان سے جہاد کرنا فرض کفایہ ہے
 
<ref>زبدۃ الفقہ،زوار حسین شاہ ،صفحہ 73 تا75، زوار پبلکیشنز کراچی</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}