"غیر قانونی شکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
تصویر
سطر 1:
[[فائل:Lemur poaching 004.jpg|تصغیر|ملک [[میڈگاسکر]] میں سیدھا رخ سفید [[لیمور]] کے دو غیر قانونی شکاری اسے گوشت کے لیے مار دیتے ہیں۔ ]]
'''غیر قانونی شکار''' {{دیگر نام|انگریزی=Poaching}} سے مراد غیر قانونی یا غیر مجاز انداز میں جنگلی جانوروں کا شکار یا ان کا پکڑا۔ یہ اکثر [[حقوق زمین]] سے تعلق رکھتا ہے۔ کسی دور میں یہ شکار کا سہارا از حد غریب [[کاشت کار]] لیتے تھے، تا کہ ان کی گزر بسر ممکن ہو سکے اور انہیں بھر پور غذا مل سکے۔ یہ عمومًا رؤسا اور علاقائی حاکموں کے دائرۂ کار میں تھا کہ وہ کسی مقام پر شکار کے لیے جاتے تھے، جب کہ دیگر لوگ اس حق سے محروم تھے۔<ref>{{cite encyclopedia |title=Poaching |year=2002 |encyclopedia=Random House Webster's Unabridged Dictionary |edition=2nd |publisher=Random House |location=New York |isbn=978-0-375-42599-8}}</ref><ref>{{cite encyclopedia |year=2005 |encyclopedia=World book Encyclopedia |volume=15 |title=Poaching |publisher=Merriam-Webster, Inc. |location=Springfield }}</ref>
<ref name=Britannica>{{cite encyclopedia |encyclopedia =Encyclopædia Britannica |year=2010 |url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/465611/poaching |title=Poaching |publisher=Encyclopædia Britannica, Inc. |edition=15th |accessdate=18 اگست 2013}}</ref>