"دھرما راجیکا اسٹوپا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
|abandoned=پانچویں صدی عیسوی
|epochs=<!-- actually displays as "Periods" -->
|cultures=[[کوشان سلطنت]],، [[Kidarite]]
|dependency_of=
|occupants=
سطر 47:
}}
'''دھرما راجیکا اسٹوپا''' {{دیگر نام|انگریزی= Dharmarajika Stupa}} [[پاکستان]] کا بدھ [[اسٹوپا]] جو [[ٹیکسلا کینٹ]] میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Dharmarajika_Stupa&redirect=no&oldid=817101000 |title =Dharmarajika Stupa|date =}}</ref>
مشہور بھکشو 'دھرما راجیکا'، ایک یونانی تھا، جس کو موریہ خاندان کے مہاراجہ [[اشوک]] نے یونانی نوآبادیوں میں تبلیغ کے لیے ٹیکسلا بھیجا جس کے نام پر یہ آج بھی یاگار ہے دھرما راجیکا' ٹیکسلا میں پہلی بدھ خانقاہ تھی جو اشوک نے بنوائی یہ ایک عظیم جامعہ دھرما راجیکا تھی جس میں دنیا بھر سے سینکڑوں تشنگان علم اپنی پیاس بجھانے آتے تھے۔ بدھ بھکشوؤں کی یونیورسٹی دھرما راجیکا اسٹوپا کا شمار برصغیر کی قدیم ترین اسٹوپا میں ہوتا ہے۔ اشوک کے بعد 460 تک 'دھرماراجیکا آب و تاب سے علم کے موتی بکھیرتی رہی جس کو 'حنوں' نے حملہ کر کے برباد کردیا۔ اور یہ بربادی صدیوںپر محیط ہے۔<ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1024483 ڈان نیوز]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستان]]