"تبادلۂ خیال:میٹروپولیٹن علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Saifty (تبادلۂ خیال | شراکتیں) «ویکیپیڈیا اردو صرف علم کی اشاعت ہی نہیں بلکہ اردو کی ترویج بھی حتی الوسع کوشش...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا (ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 08:03، 24 جولائی 2020ء
ویکیپیڈیا اردو صرف علم کی اشاعت ہی نہیں بلکہ اردو کی ترویج بھی حتی الوسع کوشش کی جانی چاہیۓ ، جن انگریزی الفاظ کا اردو لغت و معجم میں ترجمہ موجود ہے انہی کو استعمال کیا جانا چاہۓ جبکہ نۓ الفاظ کی ایجادات سے پرہیز کرنا ضروری ہے، اسی سلسے میں میٹروپولیٹن کا صفحہ بھی زیر بحث ہے ، کیا اس صفحہ کو ام البلاد کی جانب منتقل کیا جاۓ ؟ آپکی راۓ درکار ہے-