"ویکیپیڈیا:روبہ جات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہے، پزیر؛ تزئینی تبدیلیاں
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
{{سرنامہ اختیارات/دھاگہ}}
[[فائل:Enon_robot.jpg|تصغیر|alt=A man is shaking hands with a bot|روبہ]]
ویکیپیڈیا میں سرگرم خودکار صارفین کو '''روبہ''' اور '''بوٹ''' کہا جاتا ہے۔ یہ روبہ کسی مخصوص [[زبان ہائے شمارندہ|پروگرامنگ زبان]] میں لکھا جاتا ہے تاکہ ایسے امور انجام دیے جاسکیں جو براہ راست انسانی ہاتھوں سے بمشکل یا تاخیر سے انجام پزیر ہوتے ہیں؛ مثلاً بین الویکی روابط کی درآمد، مناسب زمرہ جات اور نئے صارفین کے لیے پیغام خوش آمدید کا اندراج وغیرہ۔ یہ روبہ جات مختلف زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں میں بکثرت استعمال ہو رہے ہیں۔ ہر روبہ کا علاحدہعلیحدہ مخصوص صارف کھاتہ ہوتا ہے جہاں پر روبہ کی کارکردگی اور روبہ کے منتظم سے رابطہ کے ذرائع تحریر کیے جاتے ہیں۔ <br />
آغاز میں ہر نئے روبہ کی کارکردگی کی نگرانی ضروری ہے، تاکہ کسی بھی غلطی کے واقع ہونے پر فوراً درست کیا جاسکے۔ روبہ کے ذمہ ضروری ہے کہ ویکیپیڈیا کی [[ویکیپیڈیا:روبہ حکمت عملی|روبہ حکمت عملی]] کے شرائط پر پورا اترے۔ <br />
تمام صارفین روبہ کی کارکردگی پر نظر رکھیں اور کسی بھی طرح کا نقص پیش آنے پر روبہ کے منتظم سے رابطہ کرے۔ رابطہ کرنے پر روبہ کا منتظم جواب نہ دے اور روبہ مسلسل غلطیاں کررہا ہو تو ایسی صورت میں روبہ پر پابندی عائد کر دی جائے۔<br />