"بھارتی فوج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
==تعارف==
بھارتی بری فوج 15 اگست 1947ء کو بھارت کی آزادی کے بعد قائم کی گئی.اسکی افرادی قوت میں 11 لاکھ حاضر سروس فوجی جبکہ 9 لاکھ 60 ہزار [[ریزرو فوجی]] شامل ہیں.اسکا ہیڈ کوارٹر نئی دہلی بھارت میں واقع ہے.سنہری،سرخ اور سیاہ رنگ بھارتی فوج کے رنگ ہیں.جبکہ موجودہ [[چیف آف اسٹاف]] جنرل وی-کے سنگھ ہے.
 
[[image:Flag of Indian Army.png|thumb|200px|‎بھارتی فوج کا جھنڈا‎]]
 
==پاکستان پر جارحیت==