"تھرکی پن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:53، 26 جولائی 2020ء

تھرکی پن (انگریزی: Promiscuity) سے مراد ایسی عادتیں ہیں جس میں لوگ مختلف ساتھیوں کے ساتھ جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہوتا ہے یا پھر وہ جنسی ساتھیوں کے انتخاب کے عمل کسی قسم کا امتیاز نہیں کرتا۔[1] یہ بات بلا لحاظ جنس مرد و زن دونوں پر صادق ہوتی ہے۔ یہ اصطلاح ایک طرح کا اخلاقی فیصلہ بھی ہو سکتا ہے، اگر کسی مقام پر جنسی سرگرمی کے لیے یک زوجگی یا ایک ساتھی کے ہونے پر ہی زور ہو۔ اس برتاؤ کی ایک عام مثال ایک رات کی صحبت ہے، اور اس کے وجود کو محققین تھرکی پن کے پیمانے کے طور پر لیتے ہیں۔[2]


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Promiscuous - definition of promiscuous by the Free Online Dictionary"۔ The Free Dictionary۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2013 
  2. "UK's most promiscuous city in 'one night stand' poll revealed"۔ Metro.co.uk۔ Associated Newspapers Limited۔ 2014-01-08