"محلول" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,413 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
←‏محلول: ‌‌‌‌
(←‏محلول: ‌‌‌‌)
(ٹیگ: باز تخلیق حذف شدہ صفحہ)
کچھ [[دھات|دھاتیں]] بھی ایک دوسرے میں مل کر محلول بناتی ہیں جنہیں [[بھرت]] کہاجاتا ہے۔
 
== محلول کا ارتکاز ==
کسی محلول یا محلل کے خاص مقدار میں پائی جانے والی منحل کی مقدار کو محلول کا ارتکاز (concentration of solution) کہتے ہیں۔
 
کسی محلول میں منحل اور محلل کی نسبت کو محلول کا ارتکاز کہتے ہیں۔
 
محلول کے ارتکاز سے مراد یہ ہے کہ محلل میں حل کی جانے والی مقدار میں منحل کی کتنی مقدار بالحاظ کمیت یا حجم موجود ہے۔
 
== محلول کا ارتکاز ==
محلول یا محلل میں منحل کی مقدار کی پیمائش محلول کا ارتکاز (concentration of solution) کہلاتا ہے۔
 
== مرتکز محلول ==
اگر ایسے دو محلول ہوں جن کے مساوی مقدار میں ایک میں منحل کی مقدار زیادہ اور دوسرے میں کم ہو تو زیادہ منحل کی مقدار والے محلول کو مرتکز محلول (concentrate solution) کہتے ہیں۔
 
== غیر مرتکز محلول ==
اگر ایسے دو محلول ہوں جن کے مساوی مقدار میں ایک میں منحل کی مقدار زیادہ اور دوسرے میں کم ہو تو کم منحل کی مقدار والے محلول کو غیر مرتکز محلول یا ہلکا محلول (dilute solution) کہتے ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
* [[آمیزہ]]
گمنام صارف