"کونیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کائنات بجانب زمرہ:طبعی کائنات
م اردو الفاظ کی تصیح اور مزید ایک سطر تشریح
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
 
== نظم و شبعہ جات ==
موجودہ دور میں [[طبیعیات]] اور [[ہیئتی طبیعیات]] کی معلومات، کائنات سے مطالقمتعلق جس شعبہ میں سب سے اہم کردار ادا کر رہی ہیں وہ ہے، [[طبیعی علم الکائنات]]۔ ان میں ؛ علمی مشاہدات، تجربات اور نظریات کے ذریعے کائنات کی وضاحت کرنے کی جستجو کی جاتی ہے۔
 
اس شعبہ علم، جو کائنات کی ابتدا سے لیکر اس کی انتہاانتہائی درجے کی وسعتوں تک پیمائش و احاطہ کرتا ہے، کی شروعات [[انفجار عظیم|انفجارعظیم]] (big bang) کی بـحث سے ہوتی ہے، یعنی آج سے کوئی <font face="times new roman"> '''تـیـرہ ارب سـتـر کـروڑ''' </font> '''[(13.7 ± 0.2) × 10<sup>9</sup>] سال''' قبل ہونے والا ایک ایسا کائناتی دھماکا جس سے خود کائنات کی ابتدا ہوئی۔ اس تند و تیز ابتدا کے بعد سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کائنات کی تمام تر تاریخ تا حال انتہائی منظم و مربوط طبیعیاتی قوانین کے تحت رہی ہے۔
 
سائنس اور مذہب کے عقائد کے درمیان میں کہیں فلسفیاتی منظر فکری (perspective) کے سہارے کھڑی ہوئی [[ماوراء طبیعی علم الکائنات]] (metaphysical cosmology) کی شاخ کائنات کی فطرت کے بارے میں منطقی بحث و نتائج اخذ کرتی ہے اس کے علاوہ یہ مذہب یا/اور انسانی مشاہدات سے اخذ کردہ نظریات کے تحت خـالـق اور انسان کے درمیان میں رابطوں سے بھی بحث رکھتی ہے۔ سائنسدانوں نے کئی برسوں تک تباہ ہوتے ہوئے ستاروں یعنی ’سپر نووا‘ پر تحقیق کے بعد یہ معلوم کیا ہے کہ تیرہ ارب ستر کروڑ سال پہلے بگ بینگ کے نتیجے میں وجود میں آنے والی کائنات اب تک کے اندازوں کے مقابلے میں زیادہ تیز رفتاری سے پھیل رہی ہے۔
 
== حوالہ جات ==