"مہندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
درستی
سطر 2:
[[فائل:Mehendi Designs.jpg|تصغیر|مہندی کے مختلف ڈیزائن]]
[[خواتین]] کے سولہ سنگھار میں '''مہندی''' {{دیگر نام|انگریزی=Mehndi}} کو ایک خاص مقام ہے۔ اس کے بغیر ہر تہوار اور ہر تقریب کا رنگ پھیکا لگتا ہے ۔جدید دور میں مہندی لگانا بھی ایک رسم سی ہو گئی ہے ۔جس لڑکی کو مہندی لگانی آتی ہو وہ کافی خاص ہو جاتی ہے ۔چونکہ مہنگائی کے اس دور میں ہر کسی کے لیے پارلر جا کر مہندی لگانا بھی ممکن نہیں رہا۔خواتین گھر بھی پر بہت ہی آسان طریقے سے مہندی کے خوبصورت دیزائن بنا سکتی ہیں۔ جس ڈیزائن کو وہ ہاتھ پر لگانا چاہتی ہیں ۔اس کو پہلے سادہ کاغذ پر بناتی ہیں اور پھر وہی ڈیزائن ہاتھ پر بنانے کی کوشش عمومًا کرتی ہیں، حالاں کہ کچھ لوگ راست ہاتھ پر بھی اتارنے کی مہارت رکھتی ہیں۔ بازار میں جو مہندی دست یاب ہے وہ خاصی رنگ دار ہوتی ہے۔ اگر کہیں جلدی جانا ہوتو بازار میں سیاہ یا گہرے رنگ اور زیادہ چھاپ چھوڑنے والی مہندی بھی دست یاب ہے ۔یہ مہندی مارکر کی طرح ہوتی ہے اور سرف ڈیزائن کی آؤٹ لائن کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اگر پانی میں ہاتھ نہ ڈالا جائے تو مہندی کا رنگ ایک ہفتہ تک بھی ہاتھوں پر ٹھہر سکتا ہے۔<ref>[https://www.urdunews.com/node/160051/%D8%A7%D8%B2%D8%AF%D9%88%D8%A7%D8%AC%D9%8A%D8%A7%D8%AA/%D9%85%DB%81%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%8C-%D8%B3%D9%88%D9%84%DB%81-%D8%B3%D9%86%DA%AF%DA%BE%D8%A7%D8%B1 مہندی ، سولہ سنگھار]
</ref> مہندی عمومًا ہاتھ اور پاؤں پر لگائی جاتی ہے۔<ref>[https://quranayatshifa.blogspot.com/2019/11/blog-post_38.html دلہن مہندی ڈیزائن]</ref> تاہم بڑھتی عمر اور سفید ہونے بالوں سے پریشان لوگ بالوں پر بھی سرخ مہندی لگاتے ہیں۔ کچھ لوگ [[خضاب]] کو بھی '''کالی مہندی''' کہتے ہیں۔ اس معاملے میں مرد اور عورتیں برابر کی شریک ہیں۔ <ref>
<ref>
[http://urdu.chauthiduniya.com/mehndi-tips/ مہندی خوبصورتی اورجاذبیت بڑھاتی ہے]</ref>