"ویکی ذخائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: ltg:Vikiteka
م روبالہ جمع: ilo:Wikimedia Commons; cosmetic changes
سطر 1:
ویکیمیڈیا کامنز یا وکی میڈیا کامنز ([[وکیپیڈیا]] کی اصطلاح میں صرف کامنز) تصویروں، آوازوں اور دوسرے [[ملٹی میڈیا]] کا آن لائن ذخیرہ ہے۔ یہ [[وکی میڈیا فاؤنڈیشن]] کا ایک منصوبہ ہے جس کی بدولت یہاں [[زبر اثقال]] (Upload)کی جانے والی ملٹی میڈیا فائلوں کو [[وکیپیڈیا]] کے تمام منصوبوں، جیسے [[وکیپیڈیا]]، [[وکی کتب]]، [[وکی منبع]]، [[وکی اخبار]] وغیرہ میں با آسانی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہاں دستیاب مواد وکی پیڈیا کے آئین کے تحت [[جملہ حقوق]] سے آزاد ہے اور اس کو آف لائن استعمال کے لیے [[زیر اثقال]] (Download) بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس ذخیرہ میں پانچ ملین سے زیادہ فائلوں پر مشتمل مواد دستیاب ہے۔
 
[[زمرہ:وکیمیڈیا منصوبے]]
سطر 40:
[[hr:Zajednički poslužitelj]]
[[ig:Wikimedia Commons]]
[[ilo:Wikimedia Commons]]
[[id:Wikimedia Commons]]
[[ia:Wikimedia Commons]]