"عمل نفوذ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''عمل نفوذ''' یا اوسموسس (osmosis) سے مراد کسی محلل (solvent) کا [[نیم نفوذ پزیر جھلی]] میں سے گزر کر [[مرتکز محلول|مرتکز محلول (concentrated solutesolution)]] میں شامل ہو جانا ہے۔ یہ عمل خودبخود ہوتا ہے۔ آسان الفاظ میں یوں کہا جا سکتا ہے کہ اگر زیادہ گاڑھے محلول اور کم گاڑھے محلول کے درمیان نیم نفوذ پزیر جھلی موجود ہو تو گاڑھا محلول کم گاڑھے محلول میں سے پانی خودبخود کھینچ لیتا ہے۔
[[تصویر:0307 Osmosis.jpg|تصغیر|400px|بائیں|گاڑھا محلول جھلی کے پار کم گاڑھے محلول کا پانی چوس لیتا ہے۔ ابتدائی صورتحال بائیں طرف ہے اور آخری صورتحال دائیں طرف۔ پانی کی سطح شروع میں جھلی کے دونوں جانب برابر تھی مگر آخر میں برابر نہیں رہی۔]]