"آمیزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کیمیاء بجانب زمرہ:کیمیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:خشک_پھل_آمیزہ.gif|تصغیر|150px|خشک پھلوں کا آمیزہ]]
'''کیمیاء''' میں، ایسی شے، جو دو یا دو سے زائد مختلف مواد کے ملنے سے (بغیر کسی کیمیائی تعامل کے ) بنتے ہوں، انہیں '''آمیزہ''' کہتے ہیں۔ جب دو یا دو سے زیادہ اشیاء (عناصر یا مرکبات ) آپس میں طبعیطبیعی طو رطور پر ملیں تو آمیزہ بنتا ہے۔ آمیزہ کے اجزااجزاء کے درمیادرمیان ن کو ئیکوئی مستقل نسبت نہیں ہوہوتی۔ تی۔ مکسچرآمیزہ کے اجزااجزاء کو طبعیطبیعی طریقوں سے علاحدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک آمیزہ میں مادہ کی قسمیں اپنی ذاتی شناخت کو برقرار رکھتیں ہیں۔ سولوشنز[[محلول|محلول (solutions)]] یا سیال گھول، [[معطلات]] (suspensions) اور [[کولائیڈ]] (colloids) آمیزہ کی ہی قسمیں ہیں۔
 
ہر جزو یا مادہ اپنے کیمیائی خصوصیات کو برقرار رکھتا ہے تاکہ کیمیائی تعلقات یا دیگر کیمیائی تبدیلی کے بغیر، ایک ملاوٹ یا عناصر اور مرکبات کے اختلاط سے ایک غیر [[کیمیائی مرکب]] تیار ہو۔<ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Mixture Mixture - Wikipedia<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>