"ذکاء اللہ بسمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''چوہدری ذکاء اللہ بسمل'''ضلع جہلم کے ایک غزل گو شاعر ہیں == پیدائش == 1895ء میں...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''چوہدری ذکاء اللہ بسمل''' ضلع جہلم کے ایک غزل گو شاعر ہیں
== پیدائش ==
[[1895ء]] میں [[کونتریلہ، جہلم|کنتریلہ]] [[ضلع جہلم]] میں چوہدری محمد حیات کے گھر پیدا ہوئے۔
== حالات زندگی ==
چوہدری محمد حیات نے دوشادیاں کی تھیں۔ ذکاء اللہ بسمل بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے۔ ان کے چار بھائی اور تین بہنیں تھیں۔ پروفیسر انور بیگ اعوان بسملؔ سے متعلق لکھتے ہیں۔
’’آپ ایک خوشحال گھرانہ کے مایہ ناز فرزندہیں۔اعلیٰ تعلیم لاہور میں حاصل کی، فلسفہ میں ایم اے اور قانون میں ایل ایل بی کی ڈگریاں لینے کے بعد، چند برس تک وہیں قیام فرما رہے۔ اور زندگی کے وسیع ترتجرباتی شعبوں سے متعلق رہ کر اپنی شخصیت اور فکر وفن کو جلا بخشی۔ دورانِ تعلیم شاعرِ مشرق علامہ اقبال کی شاگردی کا شرف بھی حاصل کیا۔ تعلیم سے فارغ ہوکر کچھ عرصہ لاہور کے ایک کالج میں لیکچراررہے۔ بعد ازاں اردو کے مشہور ادیب اور شاعر خان احمد حسین خان کے ماہنامہ ’’شباب اردو‘‘ کے عملہِ ادارت میں شرکت کی۔پھر انگریزی روزنامہ ’’سول اینڈ ملٹری گزٹ‘‘ لاہور کے نائب مدیر رہے۔ آخر کار صحافت سے جی بھر گیا اور وکالت کی ٹھانی ابتداء میں عارضی طور پر جہلم میں پریکٹس کی ، پھر 1931ء میں مستقل طورپر چکوال کو اپنی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا مرکز بنایا<ref>دھنی ادب وثقافت ، پروفیسر انور بیگ اعوان، چکوال، 1966ء ص 201۔</ref>
== چکوال سے تعلق ==
سطر 9:
== وفات ==
طویل علالت کے بعد 6،جون [[1977ء]] کو اپنے گاؤں میں وفات پائی اور وہیں مدفون ہیں<ref>[http://khayaban.uop.edu.pk/Shumaray/36_Bahar_2017/09_muqalid-e-iqbal-zaka-ullah-bismal.html مجلہ خیابان]</ref>
== حوالہ جات ==