"آمیزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,362 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
آمیزوں کی دو اقسام ہیں :
 
== ہمجنسیہم جنس آمیزہ ==
 
== غیر ہم جنسی آمیزہ ==
ٹھوس، مائع یا گیس پر مشتمل ایسا آمیزہ جو کسی دیے گئے نمونے میں اپنے اجزاء کا یکساں تناسب رکھتا ہو، '''ہم جنس آمیزہ''' {{دیگر نام|انگریزی= homogeneous mixture}} کہلاتا ہے۔
 
کیمیا میں ایک آمیزہ ہم جنس آمیزہ کہلائے گا اگر اس کے حجم کو دو برابر حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو دونوں حصوں میں [[کیمیائی شے|کیمیائی اشیاء]] کے مواد کی مقدار یکساں ہو گی۔ ہم جنس آمیزے کی ایک مثال [[[ہوا]] ہے۔
 
== غیر ہم جنسیجنس آمیزہ ==
 
ٹھوس، مائع یا گیس پر مشتمل ایسا آمیزہ جو کسی دیے گئے نمونے میں اپنے اجزاء کا یکساں تناسب نہ رکھتا ہو، '''غیر ہم جنس آمیزہ''' {{دیگر نام|انگریزی= heterogeneous mixture}} کہلاتا ہے۔
 
کیمیا میں ایک آمیزہ غیر ہم جنس آمیزہ کہلائے گا اگر اس کے حجم کو دو برابر حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو دونوں حصوں میں [[کیمیائی شے|کیمیائی اشیاء]] کے مواد کی مقدار یکساں نہ ہو گی۔ غیر ہم جنس آمیزے کی ایک مثال پانی اور مٹی کا آمیزہ ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
1,983

ترامیم