"سال 2000ء کا مسئلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
تصویر
سطر 1:
[[فائل:Y2K AND THE MEDICARE PROVIDERS- INNOCULATING AGAINST THE Y2K BUG (IA gov.gpo.fdsys.CHRG-106hhrg56606).pdf|تصغیر|ایک کتابچہ جس میں طبی شعبے سے تعلق افراد کی وائی ٹو کے کا سامنا کرنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔]]
'''سال 2000ء کا مسئلہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Year 2000 problem}}، جسے عرف عام میں '''وائی ٹو کے پرابلم'''، '''ملینیم بگ'''، '''وائی ٹو کے بگ'''، '''وائی ٹو کے گلیچ''' یا محض '''وائی ٹو کے''' بھی کہا جاتا ہے، کمپیوٹر پروگراموں میں تاریخ کے اکیسویں صدی کے ایام اور مہینے کی نمائش اور ان کے حساب کتاب کتاب کے فقدان کا شاخسانہ تھا۔ یہ در اصل [[بیسویں صدی]] کے اخیر میں کئی [[کوبول]] اور دیگر فرسودہ سافٹ ویئر انجینیروں نے یہ پروپگنڈا پھیلانا شروع کیا گیا کہ وائی ٹو کے مسئلہ ایک بے حد سنگین مسئلہ ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ [[2000ء]] کے ساتھ سارے [[کمپیوٹر]] کریش ہوں گے۔ مگر آگے چل کر یہ صرف ایک پروپگنڈا ثابت ہوا اور کوئی کمپیوٹر کریش نہیں ہوا۔<ref>[http://internetisinamerica.blogspot.in/2016/12/propaganda-review-y2k-family-survival.html پروپگنڈا کا جائزہ: وائی ٹو کے سے خاندان کی بقاء کی رہ نمائی! (1999ء)] </ref>