"محمد ضیاء الرحمن اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ←‏وفات: 2 حوالہ جات
سطر 165:
خوشی کی بات یہ ہے کہ اس کا انگریزی ترجمہ بھی مکمل ہو گیا ہے، جو ڈاکٹر صہیب حسن (لندن) کی نگرانی میں مراجعت کے مرحلے سے گزر رہا ہے، جلدازجلد اس کو لندن اور امریکا سے شائع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کیونکہ ڈاکٹر صہیب حسن صاحب کے خیال میں یہ اپنے موضوع کے اعتبار سے منفرد کتاب ہے جو کسی صحیح العقیدہ مسلمان کے قلم سے لکھی گئی ہے، اس کے بر خلاف یورپ اور امریکا میں ’’قرآن کی انسائیکلوپیڈیا‘‘ کے موضوع پر جو کتابیں شائع ہوئی ہیں اُن میں جان بوجھ کر اسلامی تعلیمات کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ہے، کیونکہ ان کے لکھنے والے زیادہ تر یہودی، مسیحی، قادیانی وغیرہ ہیں۔
==وفات==
[[30 جولائی]] [[2020ء]] کو وفات پاگئے،پاگئے۔
<ref> Shaikh Zia ur Rahman Dies. Born Hindu Brahman, Death as Great Scholar of Islam
https://www.muslimworldjournal.com/shaikh-zia-ur-rahman-dies-from-hindu-brahman-to-great-scholar-of-islam/ </ref>
<ref> اسلام کا بیٹا : ضیاء الرحمن  *[ ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن اعظمی کی رحلت پر ایک تاثراتی تحریر ]* ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
https://www.baseeratonline.com/114238 </ref>
 
== بیرونی روابط ==