"بھولا بھائی ڈیسائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ہندوستان کی مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اراکین
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''بھولا بھائی ڈیسائی''' {{دیگر نام|انگریزی= Bhulabhai Desai، ہندی= भूलाभाई देसाई، گجراتی=ભુલાભાઈ દેસાઈ}}، (پیدائش: [[13 اکتوبر]]، [[1877ء]] - وفات: [[6 مئی]]، [[1946ء]]) [[ہندوستان]] کے مشہور اور معروف انقلابی لیڈر، ہندو مسلم یکجہتی کے ان علمبردار، نامور وکیل، کانگریس کے رہنما اور [[تحریک آزادی ہند]] کے کارکن تھے۔ انہوں نے سودشی اور عدم تعاون تحریکات میں اہم کردار ادا کیا۔ [[آزاد ہند فوج]] کے خلاف مقدمے کی پیروی ان کی شہرت کا باعث بنی۔
 
== حالات زندگی ==
بھولا بھائی ڈیسائی 13 اکتوبر 1877ء کو [[ولساڈ]]، [[گجرات (بھارت)|گجرات]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جیون جی وکالت کے پیشے سے وابستہ تھے۔ [[1895ء]] میں بھولا بھائی نے ہائی اسکول پاس کیا اور ایلفنسٹن کالج بمبئی سے [[بی اے]] کی ڈگری فرسٹ ڈویژن میں حاصل کی۔ تاریخ سیاسی معاشیات کے مضامیں میں نمایاں نمبر حاصل کرنے پر ورڈزورتھ ایوارڈ اور اسکالرشپ حاصل کی۔ بعد ازاں بمبئی یونیورسٹی سے انگریزی میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ ایم اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد وہ گجرات کالج احمدآباد میں انگریزی اور تاریخ کے پروفیسر مقرر کیے گئے۔ دورانِ ملازمت انہوں نے [[ایل ایل بی]] کا امتحان پاس کیا اور ملازمت چھوڑ کر وکالت شروع کر دی، اس پیشے میں انہوں نے بہت جلد کامیابی اور شہرت حاصل کی۔ [[1930ء]] میں وہ [[آل انڈیا کانگریس]] میں شامل ہوئے۔ [[سودیشی تحریک|سودیشی]] اور [[تحریک عدم تعاون]] میں اہم کردار ادا کیا۔ قانون کی خلاف ورزی کی بنا پر وہ گرفتار کیے گئے اور ایک سال جیل میں رہے۔ [[1934ء]] میں گجرات سے مرکزی اسمبلی کے نمائندے منتخب ہوئے۔ قانون سازی کے مسائل اور سیاسی امور کے مباحث میں آپ نے اسمبلی کے اندر اپنی ذہانت، فہم اور زورِ بیان کا سکہ جمایا۔ واقعہ [[بارڈولی]] کی تحقیق میں وہ کانگریس کی جانب سے بطور وکیل پیش ہوئےے۔ بعد میں انہوں نے آزاد ہند فوج کے خلاف مقدمہ کی نہایت خلوص،محنت اور قابلیت سے پیروی کی۔ بھولا بھائی ڈیسائی ہندو مسلم یکجہتی کے علمبرداروں میں شامل تھے اور اس یکجہتی کے لیے انہوں نے بہت کوششیں کیں۔ مولانا [[ابو الکلام آزاد]] کے ان کے بڑے اچھے مراسم تھے۔ کہا جاتا ہے کہ مولانا آزاد جب [[بمبئی]] تشریف لاتے تھے تو بھولا بھائی ڈیسائی کے گھر پر قیام کرتے تھے۔<ref name="جامع اردو انسائکلوپیڈیا">جامع اردو انسائکلوپیڈیا (جلد 2، تاریخ)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 2000ء، ص 192</ref>
 
== وفات ==
سطر 16:
[[زمرہ:1877ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1946ء کی وفیات]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی قانون دان]]
[[زمرہ:ممبئی یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:ممبئی کے سیاست دان]]
[[زمرہ:آزاد ہند فوج کی آزمائشیں]]
[[زمرہ:گجرات،انیسویں بھارتصدی سےکے انڈین نیشنل کانگریس کےہندوستانی سیاستقانون دان]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد]]
[[زمرہ:گجراتی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع ولساڈ کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان]]
[[زمرہ:ضلع ولساڈ کی شخصیات]]
[[زمرہ:گجرات (بھارت) سے آزادی ہند کے فعالیت پسند]]
[[زمرہ:گجراتی شخصیات]]
[[زمرہ:گجرات، بھارت سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان]]
[[زمرہ:ممبئی کے سیاست دان]]
[[زمرہ:ممبئی یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:ہندوستان کی مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اراکین]]