"محمد اسماعیل خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم) |
||
سطر 3:
'''نواب محمد اسماعیل خان''' {{دیگر نام|انگریزی=Nawab Mohammad Ismail Khan}} ایک نامور [[مسلمان]] [[سیاست دان]] اور [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے ایک سرکردہ کارکن تھے جو [[تحریک خلافت]] اور [[ تحریک پاکستان]] میں صف اول میں کھڑے تھے۔ نواب محمد اسماعیل خان کو ان کردار کی وجہ سے [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] کے بانی اراکین میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان خطوط کے ذریعہ بھی ان کا کردار واضح ہوتا ہے جن کا قائدین کے مابین فعال تبادلہ ہوا تھا۔ قیام [[پاکستان]] کے بعد انہوں نے فیصلہ کن طور پر ہندوستان میں ہی رہنے کا انتخاب کیا۔
== مزید دیکھیے ==
* [[مجلس دستور ساز]]
|