"مصطفٰی خان شیفتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 4:
== نواب مصطفی خان شیفتہ کی اولاد ==
نواب مصطفی خان شیفتہ کی اولاد میں نواب اسحاق خان بیٹے اور نواب محمد اسماعیل خان پوتے تھے۔ جو 1883ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد کیمبرج یونیورسٹی انگلستان سے بار ایٹ لا کیا اور وطن واپس آ گئے۔ نواب محمد اسماعیل خان [[تحریک خلافت]] میں بھی شریک رہے اور یو پی خلافت کانفرنس کے چیف آرگنائزر کی حیثیت سے نمایاں خدمات انجام دیں۔<ref>[https://dailypakistan.com.pk/24-Jun-2017/598738 نواب محمد اسماعیل خان کا شمار تحریک پاکستان کے نامور<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
ان کے پوتے نواب [[محمد اسماعیل خان]] [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے سرکردہ [[سیاست دان]] تھے۔
 
== تصانیف ==