"جنید بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Piarulkhan97 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم ZumrahBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
'''سید الطائفہ [[جنید بغدادی]]''' صوفیائے کرام کے سربراہ اور اس میدان کے شاہسواروں میں شامل ہیں۔
 
== ولادت ==
[[جنید بغدادی]] کی ولادت تیسری صدی ہجری کے اوائل میں عراق کے عروس البلاد شہر بغداد میں ہوئی۔ ارباب سیرو تاریخ نے آپ کے سال ولادت کے بارے میں اختلاف کیا ہے بعض مؤرخین نے لکھا ہے کہ آپ کی ولادت [[210ھ]] تا [[220ھ]] کے درمیان ہوئی۔ جیسا کہ امام ذہبی کہتے ہیں:
"صوفیائے کرام کے شیخ ہیں، آپکی پیدائش 220ھ کے کچھ ہی بعد ہوئی،<ref>"سير أعلام النبلاء" 11/ 43</ref>
 
سطر 56:
[[زمرہ:نویں صدی کی ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:نہاوند کی شخصیات]]
[[زمرہ:سنی ائمہ]]
[[زمرہ:سنی صوفیاء]]