"منڈی جٹاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

388 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{Infobox settlement
|name=منڈی جٹاں
|settlement_type=قصبہ
|other_name=منڈی جٹاں
[[|image_skyline= File:A view of mandi jattan village.jpg|thumb|]]<big><code><u>اہم شخصیات</u></code></big>
|imagesize=
|image_caption=
|image_map=
|pushpin_map=
|pushpin_label_position=
|pushpin_mapsize=
|pushpin_map_caption=Location in Pakistan
|subdivision_type=ملک
|subdivision_name=[[پاکستان]]
|subdivision_type1=[[پاکستان کی انتظامی تقسیم|صوبہ]]
|subdivision_name1=[[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]
|subdivision_type2=[[پاکستان کے اضلاع|ضلع]]
|subdivision_name2=[[ضلع گجرات]]
|subdivision_type3=تحصیل
|subdivision_name3=
|subdivision_type4=
|subdivision_name4=
|government_footnotes=
|government_type=
|leader_title=
|leader_name=
|leader_title1=
|leader_name1=
|established_title=
|established_date=
|area_total_km2=
|area_metro_km2=
|population_as_of=
|population_footnotes=
|population_note=
|population_total=
|population_density_km2=
|population_urban=
|population_density_urban_km2=
|latd=|latm=|lats=|latNS=N
|longd=|longm=|longs=|longEW=E
|elevation_footnotes=
|elevation_m=
|elevation_ft=
|timezone=[[پاکستان کا معیاری وقت]]
|utc_offset=+5
|timezone_DST=
|utc_offset_DST=
|postal_code_type=
|postal_code=
|area_code=
|blank_name=
|blank_info=
|website=
|footnotes=
}}
'''منڈی جٹاں''' [[پاکستان]] کے صوبۂ [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]] کے [[ضلع گجرات]] کی تحصیل [[سرائے عالمگیر]] کا ایک گاؤں ہے۔
 
گاؤں منڈی جٹاں [[ضلع بھمبر]] و [[ضلع میرپور]] آزادکشمیر اور سرائے عالمگیر ضلع گجرات کے مرکز کے قریب موجود ہے، اس کے گرد و نواح میں چہلہ، پنجیڑی، مڑیال، منڈی منجہواں جیسے قابلِ ذکر گاؤں موجود ہیں،
 
 
گاؤں منڈی جٹاں کی پرانی اور تاریخی عمارت کے طور پر حویلی " چوبارہ " قابلِ ذکر ہے جو کہ چوہدری فضل دین چاچ کی ملکیت ہے، یہ عمارت غالباً سو سال سے بھی پرانی ہے۔ بزرگوں سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق چوبارہ کی تعمیر کے لیے پکی اینٹیں پشاور سے منگوائی گئی تھیں،
 
 
[[File:A view of mandi jattan village.jpg|thumb|]]<big><code><u>اہم شخصیات</u></code></big>
 
<big><u>''گاؤں منڈی جٹاں''</u> کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات میں مہر علی اکبر چوہدری، چوہدری ماسٹر مالک، ملک پرویز اختر، ملک ماسٹر محمد شفقت، چوہدری ماسٹر گلزار احمد، چوہدری محمد زمان ولد محمد یوسف(مرحوم) ، چوہدری زوہیب اصغر ولد ماسٹر علی اصغر(مرحوم)، چوہدری زیاد اصغر ولد ماسٹر علی اصغر(مرحوم)، چوہدری ساجد حسین، چوہدری نزاکت علی، چوہدری شرافت علی، چوہدری محمد مسعود، چوہدری ماسٹر شبیر حسین، چوہدری محمد جاوید ولد محمد یونس اور چوہدری صابر حسین ولد مشتاق احمد قابلِ ذکر ہیں،</big>
 
==پیشہ==