"لاوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد نئے سرے سے ترتیب دیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م محمد عکاشہ نیازی (تبادلۂ خیال) کی ترامیم UrduBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
{{ضم |لاوہ، پنجاب}}
'''لاوہ''' جسے اب ضلع چکوال کی پانچویں تحصیل کا درجہ دے دیا گیا ہے کچھ سال قبل تک تحصیل تلہ گنگ میں ایشیا کے سب سے بڑے قصبے کے طور پر موجود تھا
میانوالی روڈ پر سفر کرتے ہوئے دندہ شاہ بلاول سے شمال کی طرف موڑ جائیں تو چھ کلومیٹر کے بعد آپ ایک شہر میں داخل ہورہے ہوں گے۔
لاوہ 68 یونین کونسلوں پر مشتمل تحصیل ہے۔ لاوہ کی کھیڑی پورے ملک میں مقبول ہے۔
اس شہر خوباں کا نام "لاوہ" ہے۔
لاوہ شہر کو جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے قصبے کا درجہ دیا جاتا یے مگر اس بارے میں سرِ دست کوئی رائے تحقیق سے ثابت اور معنون نہیں ہے۔
لاوہ تحصیل کا درجہ رکھتا ہے اور اس کی سرحدیں بیک وقت ضلع میانوالی ، ضلع چکوال اور ضلع خوشاپ سے جاملتی ہے۔ اس علاقے کی مٹی محاورتاً اور حقیقتاً دونوں لحاظ سے زرخیز ہے۔ یہاں پر جہاں ایک جانب خوشئہ گندم لہلہاتا ہے تو دوسری جانب ایک موثر اور کامل شخصیت اس شہر کے مکاتب میں نشوونما پا رہی ہوتی ہے۔
یہاں کی آبادی کافی ادب نواز ، صاحبِ مطالعہ اور کتاب دوست واقع ہوئی۔ لاوہ میں متعدد اسکول اور بیسیوں مساجد واقع ہیں جو حق کا پرچار زور و شور سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اس شہر کی مصنوعات میں ایک خاص فن پارہ یہاں کا زری کھسہ(کھیڑی) ہے۔