"اپریل فول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اس موضوع پر مدلل و محقق اور مختصر مگر نہایت ہی جامع ہے
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15:
}}
'''اپریل فول''' دوسروں کے ساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے کا تہوار ہے۔ اس کا خاص دن [[اپریل]] کی پہلی تاریخ ہے۔ یہ [[یورپ]] سے شروع ہوا{{cn}} اور اب ساری دنیا میں مقبول ہے۔ 1508ء سے 1539ء کے ولندیزی اور فرانسیسی ذرائع ملتے ہیں جن سے یہ پتہ چلتا ہے کہ [[مغربی یورپ]] کے ان علاقوں میں یہ تہوار تھا۔ [[برطانیہ]] میں اٹھارویں صدی کے شروع میں اس کا عام رواج ہوا۔
 
'''''(اپریل فول سے متعلق"اپریل فول کی تاریخی و شرعی حیثیت" نامی کتاب--تالیف: اسجد سبحانی ارریاوی متدرس دارالعلوم دیوبند-- قابل مطالعہ ہے)'''''
 
== تاریخ ==