"کھنڈوعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
بڑاہی سرسبز و شاداب اور پہاڑی علاقہ ہے اس کے رہائشی بڑے سادہ دل اور اپنی روایات سے محبت کرنے والے ہیں کلر کہار کے ساتھ جڑے ہونے کی وجہ سے دلکش نظارے اور خوبصورت وادیوں سے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچنے والاگاؤں ہے جہاں ایک طرف کلر کہار کی خوبصورت جھیل <ref>[http://www.tourisminpakistan.com/punjab/rawalpindi/kallar-kahar-lake/ Kallar Kahar Lake | Tourism in Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ہے دوسری طرف [[ایک ندی کی ابتداء والی جگہ جہاں بہت صاف و شفاف پانی ہے[[نڑمی ڈھن]] <ref>http://www.alltravels.com/pakistan/punjab/kalar-kahar/photos/current-photo-491856</ref>(جھیل)اور ایک طرف ایک خوشنمااورخوبصورت باغ جو ناڑوا پر واقع ہے جہاں ہندووں کے بہت آثار موجود ہیں اس کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہا ہے انتہائی جاذب نظر علاقہ ہے لیکن [[نڑمی ڈھن|نڑمی جھیل]](مقامی زبان میں ڈھن) کی طرف سڑک نہ ہونے سے یہ خوبصورت علاقہ سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے۔[[بابا فرید کا چشمہ]] اور [[غار]] خاص زیارت کی جگہ ہے جہاں لوگ بڑی عقیدت سے آتے ہیں۔
[[ناڑوا]] جو اصل میں نہر رواں تھا اس علاقے کے لیے پانی کی خاص نعمت ہے جو آج سے کچھ عرصہ پہلے تک اس گاؤں کی ضروریات پوری کرتا تھا۔
== نمایاں شخصیت ==
 
=== لوگوں کا پیشہ ===
اکثر گھرانوں کے نوجوان [[پاکستان آرمی]] میں خدمات سر انجام دیکر اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ ادا کرتے ہیں اور بزرگ زیادہ تر [[بھیڑ]] [[بکریاں]] پالتے ہیں کھنڈوعہ کے اکثر لوگ [[اعوان]] قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔
سطر 37 ⟵ 38:
 
=== تاریخی حیثیت ===
اس سے بہت قریبی مماثلت رکھنے والاایک شہر بھارت کے صوبہ [[مدھیہ پردیش]] کا ایک ضلع کھنڈوا(Khandwa)<ref>[[:en:Khandwa]]</ref> جس کے معنی لب کٹا یا ایسا شخص جس کا اوپر والا ہونٹ دو حصوں میں تقسیم ہو<ref>[http://hamariweb.com/dictionaries/harelip_urdu-meanings.aspx Harelip Urdu Meaning: کھنڈوا Meaning, English to Urdu Dictionary<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہاں پر [[ہندو مت]] اور [[جین مذہب]] کے ماننے والوں کے بڑے مندر ہیں قیام پاکستان سے پہلے اس گاؤں میں بھی بہت ہندو آباد تھے شاید اسی نسبت سے اس کا نام کھنڈوا سے کھنڈوعہ ہو گیا۔ سکھوں والی پہاڑی اور اکثر ہندووں کے آثار آج تک موجود ہیں جو اس خیال کو تقویت دیتے ہیں۔
 
=== معدنیات ===