"کاربن ڈائی آکسائڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کیمیاء بجانب زمرہ:کیمیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40:
 
[[فائل:Carbon dioxide pressure-temperature phase diagram.svg|تصغیر|220px|کاربن ڈائی آکسائیڈ کی دباو اور ٹمپریچر کے تحت فیز ڈایاگرام جس میں [[نقطۂ ثلاثیہ]] واضح ہے۔]]
کاربن ڈائی آکسائڈ (‎carbon dioxide) ایک ایسا [[کیمیاء|کیمیائی]] [[کیمیائی مرکب|مرکب]] ([[سالمہ]]) ہوتا ہے جس جو [[فحم|کاربن]] کے ایک اور [[آکسیجن]] کے دو عدد [[جوہر|جواہر (atoms)]] سے ملکر تشکیل پاتا ہے؛ اس کو علم کیمیاء میں علامتی طور پر '''CO<sub>2</sub>''' لکھ کر ظاہر کیا جاتا ہے۔
 
یہ ایک بے رنگ اور بے بو گیس ہے جو جلنے میں مدد نہیں دیتی۔ یہ ہوا سے ڈیڑھ گنا بھاری ہے۔ یہ گیس جلنے اور سانس لینے کے عمل میں پیدا ہوتی ہے۔ ہر آدمی روزانہ لگ بھگ ایک کلو گرام کاربن ڈائی آکسائڈ سانس کے ذریعے خارج کرتا ہے۔ اس طرح دنیا کی آبادی سالانہ تین ارب ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں چھوڑتی ہے۔<ref>[https://slate.com/news-and-politics/2009/08/are-you-heating-the-planet-when-you-breathe.html 7 Billion Carbon Sinks]</ref><ref>[https://www.quora.com/How-much-carbon-dioxide-does-the-average-person-exhale-in-a-day Quora]</ref> پودے ضیائ تالیف [[ضیائی تالیف|‎photosynthesis]] سے کاربن ڈائی آکسائڈ استعمال کر کے [[آکسیجن]] پیدا کرتے ہیں۔<br/>
سطر 53:
 
== مزید دیکھیے ==
*[[فہرست ممالک بلحاظ اخراج کاربن دو اکسید|فہرست ممالک بلحاظ اخراج کاربن ڈائی آکسائڈ]]
* [[خمیر]]
* [[میٹھا سوڈا]]
* [[سالوے کا طریقہ]]
* [[ہیبر کا طریقہ]]
* [[اوسوالڈ کا طریقہ]]
* [[پارکیز کا طریقہ]]
* [[مونڈ کا طریقہ]]
* [[پانی میں حل پذیری]]
 
==حوالہ جات==
 
[[زمرہ:کاربن ڈائی آکسائڈ| ]]