"ریاض بٹالوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی, حوالہ/حوالہ جات کی درستی
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
[[5 فروری]] [[1937ء]] کو [[بٹالہ]] [[ضلع گورداسپور]] میں پیدا ہوئے تھے۔ [[روزنامہ مشرق]] اور کوہستان سے وابستہ رہے۔ وہ پاکستان کے مشہور فیچر رائٹرز میں شمار ہوتے تھے۔ ان کے فیچرز کو پاکستان ٹیلی وژن نے ڈرامائی تشکیل دے کر ایک حقیقت ایک فسانہ کے نام سے پیش کیا۔ اس سلسلے کے تمام ڈرامے بے حد مقبول ہوئے جن میں روبی کس کی بیٹی ہے، دبئی چلو، سناٹا، وہی منزلیں وہی راستے، عکس اور آئینے، وارث، تلاش اور خلش کے نام سرفہرست ہیں۔ [[14 اگست]] [[1986ء]] کو انھیں حکومت پاکستان نے [[صدارتی تمغہ حسن کارکردگی]] عطا کیا۔ ریاض بٹالوی کا انتقال [[15 جنوری]] [[2003ء]] کو لاہور میں ہوا اور وہ [[مومن پورہ]] کے قبرستان میں دفن کیے گئے،<ref>
 
http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2397&dtd_id=2275
'''ریاض بٹالوی''' [[5 فروری]] [[1937ء]] کو [[بٹالہ]] [[ضلع گورداسپور]] میں پیدا ہوئے تھے۔ [[روزنامہ مشرق]] اور کوہستان سے وابستہ رہے۔ وہ پاکستان کے مشہور فیچر رائٹرز میں شمار ہوتے تھے۔ ان کے فیچرز کو پاکستان ٹیلی وژن نے ڈرامائی تشکیل دے کر ایک حقیقت ایک فسانہ کے نام سے پیش کیا۔ اس سلسلے کے تمام ڈرامے بے حد مقبول ہوئے جن میں روبی کس کی بیٹی ہے، دبئی چلو، سناٹا، وہی منزلیں وہی راستے، عکس اور آئینے، وارث، تلاش اور خلش کے نام سرفہرست ہیں۔ [[14 اگست]] [[1986ء]] کو انھیں حکومت پاکستان نے [[صدارتی تمغہ حسن کارکردگی]] عطا کیا۔ ریاض بٹالوی کا انتقال [[15 جنوری]] [[2003ء]] کو لاہور میں ہوا اور وہ [[مومن پورہ]] کے قبرستان میں دفن کیے گئے،<ref>http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2397&dtd_id=2275
</ref>
 
==حوالہ جات==
[[{{حوالہ جات]]}}