"مولی ارتکاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

194 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
کیمیاء میں مولیرٹی کی اکائی کی وضاحت مولوں کی تعداد فی لیٹر کے حساب سے کی جاتی ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں مولی ارتکاز یعنی مولیرٹی کی اکائی مول فی لیٹر (mol/L) یا مول فی مکعب ڈیسی میٹر (mol/m3) ہے۔
ایک ایسا محلول جس کا ارتکاز ایک مول فی لیٹر ہو اسے ’’ایک مولر‘‘ 1M محلول کہا جاتا ہے اور اسے عموماً علامت M سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح وہ محلول جس کا ارتکاز دو یا تین مول فی لیٹر ہو اسے بلترتیب دو مولر 2M یا تین مولر 3M محلول کہتے ہیں۔
 
== تعریف ==
کسی محلول میں منحل کے مولوں کی وہ تعداد جو ایک مکعب ڈیسی میٹر محلول میں حل ہو۔ مولیرٹی کہلاتی ہے۔
1,983

ترامیم